میاں چنوں: ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا

40

میاں چنوں(ویب ڈیسک) ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا والدین اور دلہا پر مسرت

تلمبہ روڈ کا رہائشی سید وسیم عباس جس کا قد ساڑھے تین فٹ ہے فیصل آباد سے سیدہ علیزہ فاطمہ جس کا قد چار فٹ ہے بیاہ لایا

دلہے وسیم نے بتایا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ بہت مشکل سے مجھے میری دلہن ملی ہے

دلہا کے چچا کے مطابق ہم نے ساڑھے تین فٹ کے دلہاکے لیے چار فٹ کی دلہن کو بہت مشکل سے ڈھونڈا ہے۔