سالانہ لجپال پیر شہبال شاہ کبڈی ٹورنامنٹ نواحی گاؤں103بارہ ایل میں آج سے شروع

376,850

کسووال(ویب ڈیسک)24واں سالانہ لجپال پیر شہبال شاہ کبڈی ٹو رنامنٹ نواحی گاؤں103بارہ ایل میں آج سے شروع ہوگا ،تفصیل کے مطابق پیر شہبال شاہ کاسالانہ24واں کبڈی ٹو رنامنٹ آج23مارچ کو کسووال کے نواحی گاؤں103بارہ ایل میں شروع ہوگا اور تین روز جاری رہے گا ۔ٹورنامنٹ کے مہمانان خصوصی رہنما تحریک انصاف رائے حسن نواز، رائے مرتظی اقبال،حاجی احمد نواز نوشہروی،سید اعجاز حسین شاہ سمیت علاقہ بھر سے مختلف سیاسی سماجی مذہبی شخصیات شرکت کریں گی۔کبڈی ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے نامور کھلاڑی حصہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نیا پا کستان نئے انقلابی فیصلوں کا منتظر ! تحریر : شاہد ندیم احمد