مرکزی جنرل سیکرٹری یلغار یونین آف جرنلسٹس پاکستان ڈاکٹر انور علی چوہدری کی کسووال پریس کلب کے صدر وعہدےداران سے ملاقات

Central General Secretary Invasion Union of Journalists of Pakistan Dr. Anwar Ali Chaudhry Meets President and Officials of Kasowal Press Club

7

صحافیوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا اولین ترجیح ہے مرکزی جنرل سیکرٹری یلغار یونین آف جرنلسٹس پاکستان ڈاکٹر انور علی چوہدری کی کسووال پریس کلب کے صدر وعہدےداران سے ملاقات ۔

 

Central General Secretary Invasion Union of Journalists of Pakistan Dr. Anwar Ali Chaudhry Meets President and Officials of Kasowal Press Club

 

صحافی برادری ایک پلیٹ فارم پر متحد ہے۔ یلغار یونین آف جرنلسٹس صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے احسن طریقے سے اپنا کردار نبھا رہی ہے ۔

کسووال ( سردار محمد جہانگیر ڈوگر سے) مرکزی جنرل سیکرٹری یلغار یونین آف جرنلسٹس پاکستان ڈاکٹر انور علی چوہدری کی گزشتہ روز کسووال آمد ۔

 

سرپرست اعلیٰ کسووال پریس صوبائی صدر پنجاب یلغار یونین آف جرنلسٹس سردار محمد جہانگیر ڈوگر ، صدر پریس کلب رجسٹرڈ کسووال و ڈویژنل کوارڈینیٹر یلغار ساہیوال اختر سردار چودھری،

 

 

ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر یلغار یونین ساہیوال اے ڈی جٹ چیرمین تحصیل چیچہ وطنی یلغار یونین محمد طارق بھٹی نےان کا بھرپور استقبال کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر انور علی چوہدری نے کہا

 

کہ قائد و چیئرمین یلغار یونین آف جرنلسٹس پاکستان فیصل مجیب شامی کی قیادت میں یلغار یونین آف جرنلسٹس پاکستان کی اولین ترجیح صحافیوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ہے

 

کسی بھی صحافی بھائی سے ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی۔ یلغار یونین آف جرنلسٹس صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے احسن طریقے سے اپنا کردار نبھا رہی ہے ۔صحافی برادری ایک پلیٹ فارم پر متحد ہے۔