گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی ساہیوال آمد۔

Governor Punjab Chaudhry Muhammad Sarwar arrives in Sahiwal.

8

تحریک انصاف کے مقامی رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز سے کینال ریسٹ ھاوس میں ملاقات

ملاقات کرنے والوں میں رائے حسن نوازخاں، چودھری نوریز شکور، رانا آفتاب احمد خان، ملک فیصل جلال ڈھکو، چودھری علی شکور، شیخ محمد چوھان، وحید اصغر ڈوگر، چودھری وسیم رامے، چودھری زاہد اقبال اور میاں نوید اسلم بھی شامل تھے۔

عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے دوررس اقدامات کئے جا رہے ہیں

مقامی قیادت عوام اور کارکنوں سے قریبی رابطہ رکھےاور ان کے مسائل حل کرے

ساہیوال چیمبر کے صدر شیخ فیصل اکرام کی بھی گورنر سے خصوصی ملاقات۔

تاجر برادری کے مسائل کا حل کرکے صنعتی ترقی کا عمل تیز کیا جائے گا ۔ گورنر کی یقین دھانی

صدر چیمبر نے شہر کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ۔