بھارت کی جانب سے پاکستان کی سول آبادی پر حملہ ، پاک فوج حرکت میں آگئی ، بھارت کی کئی پوسٹوں کے پر خچے اڑا دیے گئے

Indian attack on Pakistan's civilian population, Pak army mobilized, several Indian posts were blown up

39

اسلام آباد ( عوامی فیصلہ نیوز ) بھارتی فوج کی چھٹی کے روز پاکستان کے اہم علاقے پر بلاا شتعال فائرنگ ، شہادت کی اطلاعات ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے رکھ چکری سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے جس میں سول آبادی کو نشانہ بنا یا گیا ہے ۔

 

 

 

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی تیاری کر لیں ، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونےو الا ہے ؟ باہر نکلنے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی

 

 

 

فائرنگ کے نتیجے
میں 11سالہ بچی شہید جبکہ 75سالہ خاتون اور 2بچوں سمیت 4افراد شدید زخمی ہیں ۔ پاک فو ج کی جانب سے زبردست جوابی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں بھارتی کئی پوسٹیں تباہ کر دی گئی ہیں ۔