کسووال: ڈی۔ایچ۔او۔ساہیوال نے عوامی شکایات پر دو کلینک سیل کر دیے

Kasowal: DHO Sahiwal has sealed two clinics on public complaints

5

کسووال (نمائندہ خصوصی)ڈی۔ایچ۔او۔ساہیوال نے عوامی شکایات پر دو کلینک سیل کر دیے۔

 

تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ساہیوال ڈاکٹر عبدالمجید خان نیازی نے ہمراہ ڈی۔ڈی۔ایچ۔او۔چیچہ وطنی ڈاکٹر عاصم وقار کے عوامی شکایات پر اقبالنگر میں حبیب اللہ کے طارق میڈیکل سٹور بمعہ کلینک سیل کر دیا۔

 

اور اس کے بعد بائی پاس اقبالنگر پر زوہیب میٹرنٹی ہوم پر ڈاکٹر موجود نہ ہونے پر اس کو بھی سیل کر دیا۔