کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہوئی تو11جنوری کو تعلیمی ادارے کھول دیں گے، میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم یا حکومت کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے، شفقت محمود

20

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے کہا ہے کہ وزیر اعظم یا حکومت کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے۔

وزیراعظم یا حکومت کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن استعفیٰ دیتی ہے

 

تو آئین کے مطابق الیکشن کرالیں گے، اپوزیشن کے پاس مینار پاکستان جلسہ میں ناکامی کے بعد بچا ہی کیا ہے۔

 

شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہوئی تو11جنوری کو تعلیمی ادارے کھول دیں گے۔