اسلام آباد،وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کاسیمینار سے خطاب

23,462

اسلام آباد،وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کاسیمینار سے خطاب

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل معیشت کے فروغ سے معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ طرز حکمرانی میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔
اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام ڈیجیٹل معاشرے اور پائیدار ترقی کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل معیشت کا فروغ ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنا کر معاشی ترقی میں ان کا کردار بڑھائے گا، شفافیت واحتساب فروغ پائے گااور حکومتی اداروں کی کارکردگی بڑھے گی۔

 یہ تحریر بھی پڑھیں اپنا صوبہ اپنا اختیار ……کہاں گیا خسرو بختیار تحریر: عمران ظفر بھٹی