کرونا وائرس سے بچنے کا اصلی راستہ گھر بیٹھنا ہے۔ عظمی سواتی

48

کرونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے مسلمانوں پر ایک امتحان ہے۔معروف نوجوان گلوکارہ

 

یورپ ( چیف رپورٹراکرام الدین،عوامی فیصلہ نیوز) پاکستانی معروف نوجوان گلوکارہ عظمی سواتی نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچنے کا اصلی راستہ گھر پر بیٹھنا ہے

کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ عفران خان

انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے مسلمانوں پر ایک امتحان ہے انشاء اللہ بہت جلد کرونا وائرس کا خاتمہ ہو جائے گا کرونا وائرس کے حوالے سے حکومتی تدابیر پر عمل کرکے کرونا وائرس سے بچ سکتے ہے اس وقت ہم سب کا اللہ کی عبادتوں میں مشغول ہونا بہت ضروری ہے

بلاول بھٹو کا اعلانیہ جذبہ حب الوطنی کا مظہر ! تحریر:شاہد ندیم احمد

اس موقع پر معروف نوجوان پاکستانی گلوکارہ عظمی سواتی نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا حکومتی تدابیر کے بغیر کرونا وائرس جیسی وباء اور آفات کا خاتمہ نا ممکن ہے

 

انہوں نے کہا کہ تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کہ اس وقت اللہ کی بارگاہ میں اپنے اور اپنے پیاروں کیلئے دعا کرنا چاہئے تا کہ کرونا وائرس جیسی وباء اور آفات سے تمام مسلمانوں کو نجات مل سکے۔

کرونا وائرس سے بچنے کیلئے قرآنی آیات کا خوبصورت نسخہ، جس سے آپ مہلک وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں