کورونا وائرس نے طاقت کے نشے میں بد مست ممالک کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا

30

لاہور(عوامی فیصلہ نیوز) شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے طاقت کے نشے میں بد مست ممالک کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے ۔

خاموش قاتل !! تحریر : ڈاکٹرظہوراحمد دانش

آج بھی وقت ہے کہ امت مسلمہ خدا کی ذات سے رجوع کرے اور اپنے گناہوں کی معافی طلب کرے اور خدا کی ذات بڑی رحیم و کریم ہے . ایک انٹر ویو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا ہم سب کیلئے واضح پیغام ہے کہ ہم اصلاح کر کے اپنی سمت درست کر لیں اور اپنے اعمال کا بغور جائزہ لیں ۔

ہمیں اسلام کے بتائے ہوئے طریقے اپنانا ہوں گے بصورت دیگر آگے اندھیرا ہی اندھیرا ہے .

کرونا سے ڈرنا نہیں ! تحریر:نمرہ ملک