پنجاب حکومت ای روزگار پروگرام

Punjab Government e-Employment Program

12

پنجاب حکومت کے اس ادارے سے اب تک کئی بے نوجوان آن لائن روزگار کمانے کے ہنر سیکھ کر اپنے گھریلو حالات بد لے ہیں۔ اس پروگرام سے بیس ہزار سے زائد نوجوان استفادہ ہو چکے ہیں اور تیتیس کروڑ سے زائد کی رقم کما چکے ہیں

 

اہلیت کا معیار:

۔ کم از کم 16 سالہ تعلیم

۔ آن لائن ٹیسٹ

۔ پنجاب کا ڈومیسائل

۔ موئثر شناختی کارڈ

۔ 35 سال سے کم عمر

اپلائی کرنے کا طریقہ:

https://www.erozgaar.pitb.gov.pk/apply

ای روزگار پروگرام میں نوجوانوں کی بڑھتی ھوئی دلچسپی اور آن لائن طریقے سے روزگار کمانے پر نوجوان طلبہ اورطالبات کی کیثر تعداد نے اس کو حکومت کا بہترین اقدام قرار دیا ھے

اگر آپ پنجاب کے تعلیم یافتہ اور بے روزگار شہری ہیں اور فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو مفت تربیت حاصل کرنے کے لیے ابھی آن لائن درخواست دیں:

ہماری خصوصیات:

پاکستان کے ٹاپ فری لانسرز سے ٹریننگ

۔ کری ایٹو ڈیزائن، ٹیکنیکل اور کنٹینٹ مارکیٹنگ اینڈ ایڈورٹائزنگ کے شعبہ جات-

۔ تمام طلبہ کے لیے فری لانسنگ کا تعارفی کورس

پروفائل بنانے اور آرڈر لینے کی ٹریننگ

۔ تین ماہ کی ٹریننگ کی تکمیل پر اسناد