سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایبٹ آباد قاضی تجمل حسین کی وفات پر نوجوان کالم نویس سہیل مرادپوری کا اہل خانہ سے اظہار تعزیت

Young columnist Sohail Muradpuri extends condolences to the family of former District Education Officer Abbottabad Qazi Tajmal Hussain

10

مانسہرہ۔سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایبٹ آباد قاضی تجمل حسین کی وفات پر نوجوان کالم نویس سہیل مرادپوری کا اہل خانہ سے اظہار تعزیت۔

 

سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ایبٹ آباد ومحمد منیر پرنسپل گارڈن پبلک ہائی سکول مانسہرہ کے بھانجے قاضی تجمل حسین ہری پور کی وفات پر نوجوان کالم نویس وصدر ہزارہ یوتھ رائیٹرز فورم مانسہرہ سہیل احمد مرادپوری,سماجی راہنما قاری خلیل الر حمان ہزاروی,شوکت اعوان مانسہرہ,ملک زاہد نے مرحوم کے خاندان سے اظہار تعزیت کر تے ہوۓ کہا ہے۔

 

مرحوم انہائی نفیس شخصیت کے مالک تھے۔ان کی تعلیمی وسماجی خدمات تا دیر یاد رکھی جائیں گی۔اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں۔